جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

آج سے عیدکی چھٹیوں تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنےاہم اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات تک تفریحی مقامات بند کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ تفریحی مقامات کورونا کو کنٹرول کرنے کے لیے بند رہیں گے۔ مری ایکسپریس وے،

مارگلہ، پارکس، پکنک مقامات اور ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔سب سے گزارش ہے کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت،گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…