اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک ویڈیو ز کیوں بنائیں؟اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 27  جولائی  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اہلکار یاسر آفتاب یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل کردیا گیا۔ٹریفک پولیس اسلام آباد کے مطابق اہلکار یاسر آفتاب کی یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہوجانے کے بعد اسے معطل کیا گیا ہے، اہلکار نے ویڈیوز بنا کر ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ ایس ایس پی ٹریفک کو پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…