منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ، آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟پروگرام میں قہقہے لگ گئے

datetime 27  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروق نے وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ۔پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ نئے پاکستان میں تو چاند بھی متنازعہ بنا دیا گیاہے ،اس پر زرتاج گل نے کہا کہ چاند بہت پہلے سے متنازعہ ہے ۔اینکر پرسن نے برجستہ کہا کہ میں آپ کی بات نہیں کر رہا ،میں چاند کی بات کر رہا ہوں ۔جمیل فاروقی کے جواب کے بعد اینکر پرسن اور زرتاج گل دونوں کھل کر ہنسے ۔زرتاج گل نے کہا کہ آپ بات مذاق میں لے

رہے ہیں لیکن چاند ہمیشہ سے متنازعہ رہا ہے ،پاکستان میں دو دو دفعہ چاند دیکھا جاتا رہا ہے۔اینکر پرسن نے کہا کہ اب تو چاند متنازعہ نہیں ہونا چاہیے ،یا تو فواد چوہدری کو چیئر مین رویت ہلا ل کمیٹی بنا دیں یا مفتی منیب کو وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنا دیں ،زرتاج گل نے جواب دیا کہ دونو ں کو ایک ساتھ بیٹھنا چا ہیے ۔یاد رہے کہ رواں سال رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق عیدالاضحی یکم اگست کو منائی جائیگی جبکہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ عیدا لاضحی 31جولائی کو ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…