جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم معاملے پر اتفاق ہو گیا

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف زرداری اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سابق صدر نے چوہدری شجاعت حسین سے انکی صحت کی بابت دریافت کیا چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ر ہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی اور دونوں نے سیاسی مشاورت کے تسلسل پر اتفاق کیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ کے قائد سابق وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے آصف زرداری نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے حوالہ سے دریافت کیا جبکہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق صدر کے جنم دن کی مبارک باد دی دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو کی اس بات پر اتفاق کیا کہ سینئر سیاستدانوں کو موجودہ سیاسی انتشار اور غیر یقینی کے خاتمہ کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ ملک بے یقینی کی منجدھار سے نکلے اور جمہوریت مضبوط ہو سکے دونوں راہنماؤں نے جماعتی سطح پر رابطوں کے تسلسل اور مسلسل مشاورتی عمل پر اتفاق کیا تاکہ رواداری کی سیاست کو رائج کر کے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا جاسکے۔  آصف زرداری اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سابق صدر نے چوہدری شجاعت حسین سے انکی صحت کی بابت دریافت کیا چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ر ہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی اور دونوں نے سیاسی مشاورت کے تسلسل پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ کے قائد سابق وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…