منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں نمایاں کمی، انتہائی مثبت پیشرفت

datetime 25  جولائی  2020 |

کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ،صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 28مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا11578مریضوں میں سے9901صحت مند ہوگئے ،اب صوبے میں کورونا میں مبتلا صرف پندرہ سو مریض گھروں میں آئسولیٹ ہیں۔محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو494 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تاہم صوبے کے7اضلاع سے28 افراد میں کورونا کی تشخیص

ہونے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد11578ہوگئی،محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں وائرس سے متاثرہ دومریضوں کے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد اب تک کورونا سے صحت یاب ہونے والے فراد کی مجموعی تعداد9901ہوگئی ہے جبکہ 1541 مریض زیر علاج ہیں اور439 کئے گئے کورونا ٹیسٹ کی لیبارٹری رپورٹ آنا باقی ہے۔جبکہ صوبے میں کورونا انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 136 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…