بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی مدرسے کے طالب علموں کی شاندار کامیابی، ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 25  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کے طلبہ نے ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرکے ثابت کر دیا کہ مدرسے کے طالب علم کسی بھی دوسرے سکول و کالج کے بچوں سے پیچھے نہیں۔ طلبہ نے رواں سال 22 سے 27 ستمبر تک ترکی میں ہونے والے ٹیکنو فیسٹ 2020 (Teknofest2020) کے

فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مدرسہ بیت السلام تلہ گنگ کی ٹیم ”بلتو“ نے ہیومینٹی سوشل انوویشن کیٹیگری میں 100 میں سے 87 پوائنٹ حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی اسی مدرسے کے طلبہ نے ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں ہونے والی روبوفیسٹا چیمپئن شپ بھی جیتی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…