اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے مالیاتی اختیارات میں اضافہ کردیا

datetime 25  جولائی  2020 |

اسلام  آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے مالیاتی اختیارات میں اضافہ کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور اسلام آباد کے فیڈرل ٹریژری  دفاتر کا کنٹرول وزارت خزانہ کے بجٹ ونگ کے حوالے کردیاگیا ہے ان دفاتر کا انتظامی کنٹرول پہلے اکائونٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو کے پاس تھا چند دن قبل وفاقی کابینہ نے ان دفاتر کو

وزارت خزانہ کا ماتحت ادارہ بنانے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزارت خزانہ نے یکم جولائی 1981ء کا آڈر منسوخ کرکے وزارت خزانہ کے بجٹ ونگ کو  فوری انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کے پاس فیڈرل ٹریژری کا انتظام آنے کے بعد حکومت کو اپنی پسند سے رقم کی تقسیم کا اختیار حاصل ہوجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…