اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ آپریشن بحال کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی )ایئر لائنز پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم آلپانے پی آئی اے اور پالپا کو یورپ اور امریکہ آپریشن بحال کرنے کیلئے سیفٹی اور تکنیکی امور کو حل کرنے میں مدد کی پیشکش کر دی ۔ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کے صدر کیپٹن جوزف جی ڈی پیٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا ہے

کہ ایوی ایشن انڈسٹری میں پاکستان کے فضائی آپریشن کی بحالی کی خواہشمند ہے ۔سیفٹی مینجمنٹ سسٹم اور سیفٹی رپورٹنگ سسٹم کے نفاذ میں سول ایوی ایشن اتھارٹیز اور ایئر لائنز کے ساتھ کامیابی کے ساتھ کام کرچکے ہیں،ہمارا تجربہ پاکستان کو دوبارہ امریکہ اور برطانیہ میں آپریشن شروع کرنے میں معاون ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…