منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کورونا کے بعد مختلف شعبوں کو دیا گیا 1240 ارب کا ریلیف، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 24  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کرونا کے بعد مختلف شعبوں کو دیئے گئے 1240ارب روپے ریلیف کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس کے مطابق ایمرجنسی ریسپانس 190این ڈی ایم اے 25طبی سامان و کارکنان 50ہنگامی فنڈز 100شہریوں کے لئے ریلیف 570ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان بتایاگیا کہ زراعت ایمرجنسی کے لئے 277ارب روپے ایس ایم ای کے لئے 100ارب روپے رکھے گئے ہیں

،یومیہ اجرت مزدوروں کے لئے 200ارب غیر محفوظ گھرانوں اور پناہ گاہوں کے لئے 150 ارب روپے رکھے ہیں ۔ بتایاگیاکہ پیٹرول ڈیزل پر ریلیف کے لئے 70 ارب یوٹیلٹی سٹورز 50ارب رکھے گئے ہیں ،بجلی گیس اور ادائیگیوں کے موخر کے لئے 100ارب روپے رکھے گئے ہیں ،کاروبار معیشت کے لئے 480ارب گندم کاشتکاروں کو ادائیگی 280ارب روپے جبکہ برآمد کنندگان کے لئے 100ارب روپے رکھے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…