بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

ننکانہ صاحب۔۔۔۔ سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ننکانہ صاحب میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شیخ رشید نے ریاست کے خلاف عوام کو جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کی کوشش کی لہذا ان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے شیخ رشید کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے ننکانہ صاحب جلسے کے دوران اپنے خطاب کے دوران شیخ رشید نے 30 نومبر کو اسلام ا باد میں جلاؤ گھیراؤ، مارو یا مرجاؤ اور چوروں سے ملک کو ا?زاد کرانے کا بیان دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…