اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ حکمرانوں کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو دلدل میں دھکیل دیں گے،رانا ثناء اللہ نے تشویشناک بات کر دی

datetime 23  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکمرانوں کو مزید وقت دیا گیا تو وہ ملک کو دلدل میں دھکیل دیں گے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری اعتزاز احسن ایک سینئر جمہوریت پسند اور اچھے وکیل ہے جن کی کسی بات کا وہ برا نہیں مناتے انہوں نے کہا کہ نیب حکومت مخالف سیاستدانوں کے

خلاف انتقامی کاررائیوں میں ملوث ہے جو حکومت کے ہاتھوں میں حکومت کی منشاء کے مطابق استعمال ہو رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج ملک کی صورتحال یہ ہے کہ کوئی بھی شخص باہر سے پاکستان میں آنے کو تیار نہیں اور نہ ہی موجودہ حکمرانوں نے کوئی پالیسی بنائی ہے جبکہ حکمران نیب کو انتقامی کارروائیوں کے لئے استعمال کر رہے جو حکمرانوں کا اپوزیشن ے خلاف اندھا انتقام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…