جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

میڈیکل یونیورسٹی کا ڈرائیور راتوں رات امیر،اکاؤنٹ میں بھاری رقم کی موجودگی پر حیران رہ گیا

datetime 23  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جو کہ جامشورو میں واقع ہے کا ڈرائیور اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے گیا تو اس پر انکشاف ہوا کہ اس کے اکاؤنٹ میں پچاس لاکھ کے قریب رقم موجود ہے، جس پر ڈرائیور کے اوسان خطا ہو گئے،اس موقع پر اس شدید حیرانی ہوئی، اس نے جا کر بینک انتظامیہ سے شکایت کی، اس کے شکایت کرنے کی دیر تھی بینک انتظامیہ نے اکاؤنٹ ہی سیل کر دیا، نجی ٹی وی چینل

سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرائیور نے بتایا کہ جب اس نے اس واقعہ سے متعلق بینک والوں سے پوچھا کہ اتنی بڑی رقم اس کے اکاؤنٹ میں کیسے آئی تو بینک والوں نے کچھ جواب دینے کی بجائے اس کا ذاتی اکاؤنٹ ہی سیل کر دیا۔ متاثرہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بینک کی نااہلی کی سزا اسے بھگتنا پڑ رہی ہے کیونکہ اب وہ اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں موجود اپنی رقم بھی استعمال کرنے سے قاصر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…