بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

130 ملین ڈالر کی بجائے صرف60 ملین ڈالر لاگت، ایفی شنسی بھی زیادہ نواز شریف دور حکومت کابجلی منصوبہ عمران خان کی حکومت میں آدھی سے بھی کم قیمت میں بننے لگا،سینئر اینکر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر عمران خان نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں بننے والا بجلی کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں اب آدھی سے بھی کم لاگت میں بن رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے دور حکومت میں ونڈ پاور پروجیکٹ کے نام سے ایک منصوبہ لگایا گیا۔جس میں 30 کمپنیوں کو 59 میگا واٹ

بجلی کا منصوبہ لگانے کی اجازت دی گئی اور اس منصوبے کی لاگت 130 ملین ڈالر تھی جب کہ اس منصوبے کی ایفی شنسی 30 فیصد تھی۔تاہم اب یہ حکومت وہی منصوبہ آدھی سے بھی کم لاگت میں بنا رہی ہے۔یعنی اب منصوبے کی لاگت 60 ملین ڈالر ہےاور جس میں کمپنیوں کو 59 میگاواٹ بجلی کا منصوبہ لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔جبکہ اس کی ایفی شنسی بھی 7 فیصد زیادہ یعنی کہ 37 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…