بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پلاسٹک کے فضلے سے ایل پی جی گیس بنانے کا شاندار فیصلہ

datetime 22  جولائی  2020 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں پلاسٹک کے فضلے سے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) تیار کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش نے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پلاسٹک شاپنگ بیگ ختم کرنا کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں، پلاسٹک کے فضلے کو اب

ایل پی جی کی تیاری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔کامران بنگش نے کہا کہ ایل پی جی کی تیاری میں کسی بھی قسم کے گیس کا اخراج نہیں ہوگااور پلاسٹک فضلے سے ایل پی جی تیار کرنے کا عمل ماحول دوست ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ پشاور میں یومیہ 1400 ٹن کوڑا کرکٹ جمع ہوتا ہے جس میں سے 200 ٹن پلاسٹک کا فضلہ بھی شامل ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…