ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

ووٹ بیچنے کا الزام، عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 22  جولائی  2020 |

پشاور(این این آئی) پشاورکی مقامی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو ہرجانہ کیس میں نوٹس جاری کردیا۔پشاور کی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے دائرہ ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی،کیس میں وزیراعظم کی جانب

سے جواب جمع نہیں کیا جاسکا جس پر مقامی عدالت نے وزیراعظم کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 8 اگست تک ملتوی کردی،سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے الزام پروزیراعظم کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانہ کا کیس دائر کررکھا ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…