اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹائیگر فورس رضا کاروں کی ڈاکٹروں سے بدکلامی کا واقعہ عثمان ڈار کا حیران کن ردعمل آگیا

datetime 22  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے ٹائیگر فورس رضا کاروں کی بدکلامی کا واقعہ میرے علم میں نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس کورونا کے دنوں میں ایس او پیز پر عمل کروا رہی ہے۔عثمان ڈار نے کہا کہ

ٹائیگر فورس کا کورونا کے دنوں میں کلیدی کردار ہے، گزشتہ 4 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ٹائیگر فورس نے راشن کی تقسیم میں بھرپور کردار ادا کیا ہے، جبکہ ڈاکٹروں سے ٹائیگر فورس رضا کاروں کی بدکلامی کا واقعہ میرے علم میں نہیں ہے۔عثمان ڈار نے کہاکہ رضا کارانہ کام کرنے والوں کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…