پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’پاکستانی عوام کی قوت مدافعت یورپ کے لوگوں سے زیادہ ‘‘ ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور کھول دئیے جائیں ، عوام کیلئے خوشخبری

datetime 21  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر پتھالو جسٹ اور گرین پاکستان ٹاسک فورس کے صدر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس نے زیادہ نقصان نہیں پہنچایا، پاکستان میں آنے ووالے کرونا وائرس میں تبدیلیاں آچکی ہیں ، یہ وہ وائرس نہیں ہے جس نے امریکا اور یورپ کو متاثر کیا ہے ۔ پاکستان عوام کی قوت مدافعت امریکا اور یورپ کے لوگوں سے زیادہ ہے ۔ کرونا وائرس کے آنے کے بعد این ڈیم اے نے بہت محنت کیساتھ کام کیا ہے ۔ میں واحد شخص ہوں جو

کہہ رہا تھا کہ کرونا وائرس پاکستان میں بہت زیادہ نقصان نہیں پہنچا ئے گا ۔ میں حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھو ل دی جائیں ، ، پاکستان میں وائرس سے روزانہ 50سے 60جبکہ دیگر بیماریوں سے 4ہزار کے قریب لوگ انتقال کر جاتے ہیں ۔ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ کرونا وائرس کم ضرور ہو جائے گا لیکن یہ وائرس اب ختم نہیں ہو گا ۔ اگر کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو تب تک ہماری قومی کی قوت مدافعت مزید بہتر ہو چکی ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…