ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو4 ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان

datetime 21  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث ہوا بازی کی صنعت متاثر ہونے سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن حسن ناصر جامی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے صورت حال کے بعد  سول ایوی ایشن اتھارٹی کوآمدنی کی مد میں

ماہانہ 8ارب روپے نقصان ہورہا ہے جبکہ مارچ سے اب تک 30ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ڈی جی سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز نے سول ایوی ایشن سے فی ال حال ایئرپورٹ چارجز نہ لینے کی درخواست کی ہے اس متعلق معاملہ سی اے اے بورڈ کو بھیج رہے ہیں۔ بورڈ کی منظوری کے بعدایئرلائنز کے سی اے اے چارجز کو کورونا کے بعد لینا شروع کیا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…