بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اشرف آصف جلالی گرفتار

datetime 21  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مبینہ متنازعہ بیان، اشرف آصف جلالی مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نماز عشا کی ادائیگی کے بعد گرفتار ، انہیں سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچا دیا گیا، ترجمان جمیل بیگ کے مطابق سمن آباد پولیس کے درجن بھر پولیس اہلکاروں نے پہلے ڈاکٹر آصف جلالی کی امامت میں نماز ادا کی پھر مزید نفری کے پہنچنے پر انہیں گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…