ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اس تاریخ کو کھولنے کی اجازت دی جائے، سمری ارسال کر دی گئی

datetime 20  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھولنے کے حوالے سے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سمری میں 15 ستمبر کو صوبے بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں اور کالجز مرحلہ وار کھولنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔

پہلے مرحلے میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے فائنل ایئر کی کلاسز شروع کی جائیں گی جبکہ دوسرے مرحلے میں باقی کلاسوں کے طلبا اور طالبات کو بلایا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان یونیورسٹیوں اور کالجوں کو محکمہ صحت پنجاب کے ایس او پیز کے مطابق انتظامات کی شکل میں کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…