بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی وی کی فیس میں 65روپے روپے اضافے کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی کی فیس 35روپے سے 100روپے تک بڑھانا قابل مذمت ہے ،

ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے ہیں اوراس مد میں سالانہ 10ارب اکٹھے ہونے کو عوام کی جیب پر ڈاکہ قراردیا ۔آج عمران خان 100روپے فیس کرکے عوام کی جیب پر30ارب کا ڈاکہ ڈالنے لگے ہیں۔ اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور اضافے کو کالعدم قراردیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…