اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

دوہر ی شہریت رکھنے والے ارکان ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قانون واضح ہے، دوہری شہریت رکھنے والے رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتے، کل کابینہ اجلاس میں اس معاملے پر بات ہوگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

منتخب لوگوں کی اپنی اہمیت ہے وہ عوامی نمائندے ہوتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دوہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی،منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں دوہری شہریت کے معاملے پربات ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت کے حوالے سےقانون واضح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…