بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

الرجی کے مریض محتاط ہو جائیں، پولن کی مقدار میں نمایاں اضافہ

datetime 19  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں پولن کی مقدار 252 فی مکعب میٹر سے بڑھ کر 387 فی مکعب میٹر ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے

تحقیقی مرکز کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں جنگلی شہتوت سے پیدا ہونے والے پولن کی مقدار 306 فی مکعب میٹر رہی ۔ اس کے علاوہ گھاس کے پولن کی مقدار 14 جبکہ فنجائی کی مختلف اقسام سے پیدا ہونے والے پولن کی مقدار 35 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…