ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

دکانداروں اور تاجر برادری کی من مانیاں جاری، چینی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 19  جولائی  2020 |

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں میں مزید پانچ روپے اضافہ کر دیا گیا ،پرائس کنٹرول کمیٹی کے مقرر کردہ نرخ پر عمل درآمد ندآرد شہری نوے روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور ہیں ، کوئٹہ میں دکانداروں اور تاجر برادری کی من مانیاں جاری ہیں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر مزید اضافہ کر دیا گیا ہے چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو مزید اضافہ کے بعد چینی کی قیمت 90روپے فی کلو تک پہنچ گئی دکاندار وں کا

موقف ہے کہ ہمیں چینی 86روپے تک میں مل رہی ہے اور وہ ریٹیل میں 90روپے فی کلو فروخت کررہے ہیں مارکیٹ سے دوکانوں تک چینی کی مزدوری پرفی کلو ایک سیدو روپے خرچ آتاہے ہمیں دوکانوں پر چینی 88روپے فی کلو تک میں پہنچ رہی ہے ایسے میں کیا کریں حکومت جو بھی فیصلہ کرے مارکیٹ سروے کے بعد کرے تو اس پر عمل درآمد بھی ممکن ہے مہنگی چینی خرید کر کم قیمت پر فروخت نہیں کر سکتے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…