اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے نےاپنے ہی پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا

datetime 29  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے نےاپنے ہی پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا ایرلائن ذرائع کے مطابق مسقط کراچی کی پرواز 226 کے پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا گیا ۔ایئربس اے320 طیاروں کے آپریشن کے بعد ابو ظبی اور مسقط کی اکثر پروازوں پر سامان گنجائش نہ ہونے کے باعث اگلے روز آنے کی شکایات معمول بن گئی ہیں تاہم اس واقعے کے بعد پی آئی اے کے عملے نے اب مسافر اور پائلٹ کا فرق ختم کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…