ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیر معمولی اضافہ،پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے چین کی جانب سے ریکارڈ سرمایہ کاری

datetime 19  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی)مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا، چین 84 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سر فہرست رہا۔  مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں سال فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہیں۔رپورٹ کے مطابق جون میں ایف ڈی آئی 71 فیصد اضافے سے 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی۔

چین 84 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سر فہرست رہا۔رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا اور سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 137 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اپریل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 28 کروڑ ڈالر رہا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ حجم صرف 1 ارب ڈالر تھا۔چین کے بعد سب سے زیادہ سرمایہ کاری ناروے سے آئی جبکہ ہانگ کانگ سے سرمایہ کاری کا حجم 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا۔ ہالینڈ سے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری آئی جبکہ برطانیہ سے حاصل سرمایہ کاری کا حجم 10 کروڑ ڈالر رہا۔ مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا، چین 84 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سر فہرست رہا۔  مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں سال فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہیں۔رپورٹ کے مطابق جون میں ایف ڈی آئی 71 فیصد اضافے سے 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی۔ چین 84 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سر فہرست رہا۔رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…