ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کا دورہ لاہور ، اہم وزیر ’وزارت ‘سے فارغ

datetime 19  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد صوبائی وزیر جنگلی حیات اسد کھوکھر کو پنجاب کابینہ سے فارغ کر دیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ صوبائی وزیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے لاہور کے دورے کےدوران کیا ہے ۔ اسد کھوکھر کے پاس جنگلی حیات کی وزارت تھی جنہیں وزیر

بنانے کی شدید مخالفت سامنا کرنا پڑا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ جب وہ وزیر بنے تو نہیں کچھ عرصے تک کوئیمحکمہ نہیں دیا گیا پھر کچھ ماہ کے بعد انہیں جنگلی حیات کا محکمہ ملا ۔وزارت سے فارغ ہونے والے اسد کھوکھر نے بتایا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر خود استعفیٰ دیا جسے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے منظور کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…