ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

“جنگ کے بعد جو مکا یاد آئے، اسے اپنے منہ پر مارنا چاہئے، انکے الزامات ایسے ہی ہیں کہ آٹا گوندھتے ہلتی کیوں ہو؟ کرپشن کی بات وہ کرے، جس کی تھوڑی سی بھی کریڈیبلٹی ہو، انکی تو وہ بھی نہیں ہے، فوادچودھری کا نفیسہ شاہ کو جواب‎

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرپشن کی بات وہ کرے جس کی تھوڑی بہت کریڈیبلٹی ہو ، پاکستان پیپلز پارٹی کی تھوڑی سی بی کریڈ بیلٹی نہیں ہے ، وہ کرپشن کی بات کرےتو اچھی لگتی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

وفاقی وزیر فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان پر لگائے الزامات پر کہنا تھا کہ علیمہ خان کا کی کاٹن اینڈ کاٹن کی ایک کمپنی ہے ، وہ ایکسپورٹ کا بزنس کرتیں انہیں دبئی سے ڈھائی کروڑ کی پیمنٹ وصول ہوئی تو انہوں نے امریکا میں فلیٹ خریدا ،جب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچا تو چیف جسٹس نے انہیں کہا کہ آپ کو اپنے گوشواروں میں یہ ظاہر کرنا چاہیے تھا جس پر علیمہ خان نے جرمانہ دیا اور کیس ختم ہو گیا ہے ۔ فوادچوہدری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا ہے۔ جس وقت فیصل واڈا نے اپنے گوشوارے جمع کرائے، آپکو اس وقت عدالت جانا چاہئے تھا لیکن آپکو مکا جنگ کے بعد یاد آیا۔ جنگ کے بعد جو مکا یاد آجائے وہ اپنے منہ پر مارنا چاہئے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا مزید کہنا تھا کہ ان کے الزامات ایسے ہی ہیں کہ آٹا گوندھتے ہلتی کیوں ہو ؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…