جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مجھے کبھی کسی نے لفافہ دینے کی جرأت نہیں کی ذاتی گھر کیوں نہ بنا سکا؟سینئر صحافی سلیم صافی کے اہم انکشافات‎

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ مجھے کبھی کسی نے لفافہ دینے کی جرأت نہیں کی۔ گولی برداشت کرسکتا ہوں لیکن ماں کو دی گئی گالی نہیں۔ بچت نہیں کرتا

اس لئے اپنا ذاتی مکان نہیں بناسکا۔پروگرام کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ میں مشین گن اور اینٹی ایئر کرافٹ بھی چلا چکا ہوں۔ موسیقی کے بغیر گزارا نہیں ہوتا۔مجھے محبت بھی وقت سے پہلے ہوگئی۔جذباتی پن پر چاہتے ہوئے بھی قابو نہیں پاسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…