ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں چمگادڑوں نے یلغار کر دی، سائز4سے 5فٹ تک منہ کتے سے مشابہہ ، عوام خوف و ہراس کا شکار

datetime 19  جولائی  2020 |

چھاچھرو (این این آئی)سندھ کے قحط سالی کے شکار ضلع تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے مختلف علاقوں میں بڑی بڑی چمگادڑوں نے یلغار کر دی ہے،4 سے 5 فٹ بڑی ہیبت ناک چمگادڑوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔شہریوں کے مطابق چھاچھرو شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی اورخوفناک

چمگادڑیں درختوں اور دیگر جگہوں پر لٹکی ہوئی ہیں۔ان چمگادڑوں کے منہ کتے سے مشابہ اور بڑے ہیں، شہریوں نے فائرنگ کر کے متعدد چمگادڑوں کو مار ڈالا ہے۔فائرنگ کی آوازیں سن کر درجنوں چمگادڑیں ڈر کر ویرانوں میں نکل گئی ہیں۔بڑی بڑی چمگادڑوں کو دیکھ کر چھاچھرو کے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…