بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاریاں شرجیل میمن مرکزی ملزم ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے متعلق فیصلہ کون کرینگے؟جانئے

datetime 19  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو بھی ملزم بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق شرجیل انعام میمن کو سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس کا مرکزی ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شرجیل میمن نے 4 ارب

روپے کے ٹھیکوں میں رشوت لی، شرجیل میمن کو رشوت دینے والی کمپنی اور افسر اعتراف جرم کرچکے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے غیر قانونی ٹھیکوں کے خلاف فنڈز جاری کئے، مراد علی شاہ کو ملزم نامزد کرنے کی حتمی منظوری چیئرمین نیب دیں گے۔ نیب جعلی اکانٹس کیسز میں سندھ روشن پروگرام کرپشن کی تحقیقات کر رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…