بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عورت مارچ میں مبینہ فحش نعرے اور پلے کارڈ،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 18  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں عورت مارچ میں مبینہ فحش نعرے اور پلے کارڈ اٹھانے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ میں آگنائزیشن آف پیس اینڈ جسٹس نے آئینی درخواست دائر کردی،رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراض لگا

کر واپس کردی،پیس اینڈ جسٹس تنظیم نے اعتراضات کی خلاف اپیل دائر کردی،چیف جسٹس نے اعتراضات کی خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی،جسٹس عمر عطا بندیال 23 جولائی کو اعتراضات کی خلاف اپیل پر سماعت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…