بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نجی تعلیمی ادارے 6اگست سے کھولنے کا اعلان

datetime 18  جولائی  2020 |

تیمرگرہ(آن لائن) لو ئر دیر کے نجی تعلیمی ادارے 6اگست سے کھولنے کا اعلان تعلیمی اداروں کے بغیر کار وبار،ٹرا نسپورٹ، بنک، دفاتر سب کھلے ہیں اس حوالے سے پر ائیویٹ تعلیمی اداروں لوئر دیر کے صدر عبدلودود کی صدارت میں ایک وفد نے تیمرگرہ میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک شفیع اللہ خان سے ملا قات کرکے انہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش کی تشویش سے آگا ہ کیا اور کہا کہ 23دسمبر سے

لوئر دیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداریں بند ہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش سے ہزاروں اسا تذہ اور کلاس فور بے روزگار ہوکر ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے انھوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کی بند ش ان کا معاشی قتل کے مترادف ہیں اور انٹر زون کے تعلیمی ادا رے تباہی کے کنارے کھڑے ہیں انھوں نے کہا کہ وہ 6 اگست سے ایس او پیز پر عمل در امد کرتے ہوئے لوئر دیر کے تعلیمی اداریں کھولیں گے انھوں نے کہا کہ حوالے سے انھوں نے 23جولائی کو آل پا رٹیز کانفرنس جبکہ 25جو لائی کو تیمرگرہ میں پرنسپل کنونشن طلب کیا ہے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک شفیع اللہ خان نے نجی تعلیمی اداروں کے تنظیم کے قائدین کو یقین دلا یا کہ اپ کے مسائل ومشکلات اور تحفظات سے وزیر اعلیٰ محمود خان کو ا گاہ کرینگے۔  لو ئر دیر کے نجی تعلیمی ادارے 6اگست سے کھولنے کا اعلان تعلیمی اداروں کے بغیر کار وبار،ٹرا نسپورٹ، بنک، دفاتر سب کھلے ہیں اس حوالے سے پر ائیویٹ تعلیمی اداروں لوئر دیر کے صدر عبدلودود کی صدارت میں ایک وفد نے تیمرگرہ میں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ملک شفیع اللہ خان سے ملا قات کرکے انہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش کی تشویش سے آگا ہ کیا اور کہا کہ 23دسمبر سے لوئر دیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداریں بند ہیں نجی تعلیمی اداروں کی بندش سے ہزاروں اسا تذہ اور کلاس فور بے روزگار ہوکر ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…