بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما بجلی چوری کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑے گئے،سیپکو ٹیم نے کنکشن کاٹ کر 7لاکھ روپے کا بل بھیج دیا

datetime 18  جولائی  2020 |

گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے پر سیپکو نے چھاپہ مار کر بجلی کاٹ دی۔سیپکو ٹاسک فورس کے انچارج عقیل احمد جونیجو کے مطابق حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے میں بجلی چوری کی جا رہی تھی، 7 ایئر کنڈیشنرز چل رہے تھے۔انچارج سیپکو ٹاسک فورس عقیل احمد جونیجو کا یہ

بھی کہنا ہے کہ حاجی زبردست خان مہر کے بنگلے کا کنکشن منقطع کر کے انہیں 7 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے۔رہنما پاکستان پیپلز پارٹی زبردست خان مہر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گھوٹکی میں واقع میرے بنگلے پر میٹر لگا ہوا ہے ، میں نے رواں ماہ 37 ہزار بل بھی ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیپکو کا یہ چھاپہ سیاسی انتقامی کارروائی ہے، میں ان بلا جواز الزامات کو چیلنج کروں گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…