جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی من مانی سے لاڈلے ہونے کا تاثر مضبوط خدشہ ہے احسان اللہ احسان کی طرح کلبھوشن کو بھی فرار کرادیا جائیگا وزیر اعظم کی بزدلی سے کسے فائدہ ہو رہا ہے؟پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن معاملے کو پارلیمنٹ سے پوشیدہ رکھا ،عمران خان بادشاہ سلامت نہیں کہ پارلیمنٹ پر فیصلہ مسلط کریں ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کلبھوشن معاملے کو پارلیمنٹ سے پوشیدہ رکھا ،عمران خان بادشاہ سلامت نہیں کہ پارلیمنٹ پر فیصلہ

مسلط کریں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی بزدلی سے مودی کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے ، کلبھوشن کے معاملے پر خاموشی سے آرڈیننس جاری کرنا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پارٹی کا صدر یا وزیراعظم ایسا فیصلہ کرتا تو ملک دشمن قرار پاتا ، عمران خان کی من مانی سے لاڈلے ہونے کا تاثر مضبوط ہوتا ہے ،خدشہ ہے احسان اللہ احسان کی طرح کلبھوشن کو بھی فرار کرایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…