منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نجی ہسپتال میں مرد زچگی آپریشن کرنے لگے، خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا بھی انکشاف

datetime 18  جولائی  2020 |

پشاور(آن لائن)کرک کے نجی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گائنا کالوجسٹ کی بجائے جنرل سرجن آپریشن کرنے لگے، جبکہ آپریشن تھیٹر میں خواتین کی ویڈیو ز بھی بنتی رہی، خواتین کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی، ہیلتھ کیئر کمیشن نے کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال کو سیل کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے،کرک کے نجی ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گائناکالوجسٹ کی بجائے جنرل سرجن آپریشن

کررہے ہیں، آپریشن تھیٹر میں خواتین ڈاکٹرز کی بجائے مرد ڈاکٹرز کی موجودگی اورآپریشن تھیٹر میں خواتین کی ویڈیو بھی بنائی جاتی رہی ،جواب سوشل میڈیاپروائرل ہونے لگی ہیں،خواتین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اورنجی ہسپتال کی غفلت پر ایک ہفتے بعد ہیلتھ کیئر کمیشن کے اہلکار جاگ گئے، ہیلتھ کئیر کمیشن نے کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال کو سیل کرکے مقدمہ درج کر لیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…