ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کے حوالے سے وہ کون سا خفیہ آرڈیننس ہے جو حکومت نے پارلیمان کو اعتماد میں لئے بغیر متعارف کرایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کلبھوشن یادو کے حوالے سے وہ کون سا خفیہ آرڈیننس ہے جو سلیکٹڈ حکومت نے پارلیمان کو اعتماد میں لئے بغیر متعارف کرایا؟،کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کے خفیہ آرڈیننس پر ہم جواب اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں،کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کا خفیہ آرڈیننس ایک اور وجہ ہے کہ وزیراعظم کو اب جانا چاہیے۔ جمعہ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ کلبھوشن یادو کے حوالے سے وہ کون سا خفیہ آرڈیننس ہے جو

سلیکٹڈ حکومت نے پارلیمان کو اعتماد میں لئے بغیر متعارف کرایا؟۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کا خفیہ آرڈیننس ناقابل برداشت ہے، کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کے خفیہ آرڈیننس پر ہم جواب اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلبھوشن یادو کے حوالے سے آرڈیننس کی کاپی ٹویٹر پر شیئر کردی،کلبھوشن یادو کے حوالے سے سلیکٹڈ حکومت کا خفیہ آرڈیننس ایک اور وجہ ہے کہ وزیراعظم کو اب جانا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…