منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وفاقی دارلحکومت میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی

datetime 17  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء نے تفصیلات جاری کردیںجس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ماہ بعد نمایاں کمی ، صرف 52 کیس رپورٹ ہوئے ۔ڈی ایچ او  کے مطابق اسلام آباد میں ابتک 11 ہزار 599مریض

صحتیاب ہو چکے  ہیں ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2816 ٹیسٹ کیے ۔ڈی ایچ او کے مطابق ٹیسٹوں کے حساب سے مثبت کیسوں کا تناسب 1.8فیصد بنتا ہے، اسلام آباد میں اب تک مجموعی طور پر کیسوں کی تعداد 14 ہزار چار سو 54 ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں ابتک مجموعی اموات کی تعداد 157ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…