بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار عمران خان ہونگے پیپلز پارٹی نے احسان اللہ احسان سے متعلق تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا

datetime 17  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے احسان اللہ احسان سے متعلق تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔  سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ احسان اللہ احسان پوری دنیا میں مشہور ہے، اس شخص نے آرمی پبلک اسکول واقعے کی ذمہ داری قبول کی۔شیری رحمان نے کہاکہ احسان اللہ

احسان کے اکائونٹ سے بلاول بھٹو کو واضح دھمکی دی گئی ہے، احسان اللہ احسان کا اسٹیٹس ایوان کو بتایا جائے۔ انہوںنے کہاکہ احسان اللہ احسان کسی کی تحویل میں کیوں نہیں؟ احسان اللہ احسان کو چھٹی کیسے دے دی گئی ہے؟ بلاول بھٹو کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، کچھ بھی ہوا تو یاد رکھیں ذمہ دار عمران خان ہی ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…