ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55سال پنشن اور دیگر مراعات بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں سچائی کیاہے؟حکومت کی جانب سے باضابطہ ردعمل آگیا

datetime 17  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال کرنے کی تردیدکردی ۔ اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘انہوںنے کہاکہ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں‘انہوںنے کہاکہ اسی طرح سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی درست نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…