جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

لائسنس جعلی نہیں، قطر ائیر ویز میں موجود پاکستانی پائلٹس بارے تصدیق کر دی گئی

datetime 16  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے 35 پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کردی، 4پائلٹس کی کے لائسنس کے بارے میں رپورٹ ایک ہفتے میں مرتب کی جائے گی ۔قطر ائیر ویز نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 39 پائلٹس کی فہرست

تصدیق کے لئے ارسال کی تھی ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 39 پائلٹس میں سے 35 کو کلئیرنس دے کر قطر ائیر ویز کو بذریعہ فیکس آگاہ کردیا ہے جبکہ 4پائلٹس کے لائسنس کے بارے رپورٹ آئندہ 7 دن میں مرتب کر کے رپورٹ ارسال کی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…