پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں عیدالاضحی کی نماز کی مساجد میں ادائیگی کی اجازت ہو گی یا نہیں، فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 15  جولائی  2020 |

ریاض (این این آئی )سعودی حکومت نے اعلان کیاہے کہ شہریوں کو رواں سال کورونا وائرس کے پھیلا ئوکے خدشات کے باوجود عید الاضحی کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں صرف کچھ مساجد میں عید کی نماز

ادا کی جائے گی۔ تمام مساجد اور شہریوں پر لازم ہوگا کہ حکومت کی طے کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں۔حکومت کا کہنا تھاکہ کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے مہم میں تیزی لائی جارہی ہے۔ کھلے میدانوں میں نماز عید کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…