پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منجمد،سالانہ انکریمنٹ بھی ختم اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجواد یں

datetime 14  جولائی  2020 |

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پرسالانہ انکریمنٹ ختم کئے جانے کا امکان، اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجواد یں، حتمی منظوری کابینہ سے لی جائیگی،روزنامہ جنگ کے مطابق اصلاحات کمیشن نےتنخواہوں پرسالانہ انکریمنٹ ختم کرنےکی سفارشات حکومت کو بھجواد ی ہیں۔

سفارشات کی حتمی منظوری کابینہ سے لی جائیگی،ذ را ئع کے مطا بق آئی ایم ایف نےاخراجات میں کمی کیلئے شرط عائد کر رکھی ہے اورتجویز دی ہےکہ بنیادی تنخواہ پرانکریمنٹ کے بجائےتنخواہیں منجمدکی جائیں، تنخواہوں میں اضافہ کے بجائےالاؤنسزمیں معمولی اضافہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…