بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

کشمیری شہداء کی دی گئی اذان کی بازگشت سے بھارتی حکمران لرزتے رہیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کی دی گئی اذان کی بازگشت سے بھارتی حکمران لرزتے رہیں گے،مودی جو چاہے کرلے، مستقبل قریب میں بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے،عالمی برادی مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے، کیونکہ انسانیت ذمیدارانہ کردار کے علاوہ کچھ نہیں۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

نے یوم شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں کہاکہ 13 جولائی 1931ع سمیت کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے تمام شہداء و اسیروں کا سلام پیش کرتا ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ سرینگر میں 22 شہداء کی قربانی کشمیری عوام کے بے مثال جذبہِ آزادی و حریت کا نقطہ آغاز بنی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ظالم و جابر ڈوگرہ راج کی طرح اْس کے پیروکار قابض بھارت نے بھی نہتے کشمیریوں پر بربریت کے تمام رکارڈ توڑ دیئے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ کشمیری شہداء کی دی گئی اذان کی بازگشت سے بھارتی حکمران لرزتے رہیں گے۔ انہوںنے کہاکہ مودی جو چاہے کرلے، مستقبل قریب میں بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عالمی برادی مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے، کیونکہ انسانیت ذمیدارانہ کردار کے علاوہ کچھ نہیں۔  بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کی دی گئی اذان کی بازگشت سے بھارتی حکمران لرزتے رہیں گے،مودی جو چاہے کرلے، مستقبل قریب میں بھارت کی شکست اور کشمیریوں کی فتح نوشتہ دیوار ہے،عالمی برادی مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے، کیونکہ انسانیت ذمیدارانہ کردار کے علاوہ کچھ نہیں۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں کہاکہ 13 جولائی 1931ع سمیت کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے تمام شہداء و اسیروں کا سلام پیش کرتا ہوں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…