منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے کورونا کے باعث ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کر دی

datetime 13  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں حکومت نے کرونا کے باعث ہسپتالوں کی فوری طور پر او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے موقف آپنایا ہے کہ پالیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ایوان کو بتایاکہ اوپی ڈیز سے عام عوام کا رش ہو جاتا ہے اور اس میں نحیف لوگ بھی شامل ہوتے ہیں اور جو کہ معمولی وائرس بھی اس پر اثر انداز ہو سکتا ہے ،اوپی ڈیز کھولنے سے کرونا کے کیس مزید بڑھ سکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ

ڈبلیو ایچ او کی سفارش پر او ؛پی ڈیز کو بند رکھا ہوا ہے ،اب الحمد اللہ کرونا کیس کم ہو رہے ہیں جیسے ہی این سی او سی اجازت دیگی فوری طور پر او پی ڈیز کھول دینگے،پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی اعوان نے کہا کہ پمز اور پولی کلینک میں روزانہ 18ہزار مریض چیک اپ کے لیے آتے تھے ،او پی ڈی کے بند ہونے سے لاکھوں مریض اپنے گھروں میں بغیر علاج کے قید ہو کر رہ گئے ہیں اور ہزاروں مریض ایسے ہیں جن کے اپنڈیکس کے آپریشن ہونا تھے اور کرونا کے باعث وہ بھی رک گئے ہیں،سپریم کورٹ نے بھی او پی ڈیز کھولنے کا حکم دیا تھا،اور یہ سلسلہ یوں رہا تھا پھر کرونا کے بغیر عام مریضوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے ،22لاکھ کی آبادی میں صرف دو ہسپتال ہی کام کررہے ہیں،اور سننے کو آیا ہے کہ اب تو ڈاکٹرزعلاج کرنے کو بھی راضی نہیں ہو رہے ہیں،ہماری خواہش ہے کہ سپیکر اس پر رولنگ دیں تاہم سپیکر نے توجہ دلائو نوٹس قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا۔ قومی اسمبلی میں حکومت نے کرونا کے باعث ہسپتالوں کی فوری طور پر او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے موقف آپنایا ہے کہ پالیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ایوان کو بتایاکہ اوپی ڈیز سے عام عوام کا رش ہو جاتا ہے اور اس میں نحیف لوگ بھی شامل ہوتے ہیں اور جو کہ معمولی وائرس بھی اس پر اثر انداز ہو سکتا ہے ،اوپی ڈیز کھولنے سے کرونا کے کیس مزید بڑھ سکتے ہیں،انہوںنے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی سفارش پر او ؛پی ڈیز کو بند رکھا ہوا ہے

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…