جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

datetime 29  جون‬‮  2015 |

سنگاپور(نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ یونان کے دیوالیہ ہونے اور یوور زون سے علیحدگی کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 82 سینٹ کی کمی سے 58.81 ڈالر فی ڈالر میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 70 سینٹ کی کمی سے 62.56 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ یونان اور یورپی مالیاتی اداروں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد یونان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات اور اس کے یورو زون سے علیحدگی کے امکانات ہیں۔ یاد رہے کہ یونان کے وزیراعظم نے بیل آو¿ٹ پیکج کیلئے مالیاتی اداروں کی مجوزہ اصلاحاتی تجاویز پر 5 جولائی کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا جبکہ یورپی یونین اور مالیاتی اداروں نے ریفرنڈم کے اعلان پر حیرت اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…