منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کے ہسپتالوں میں جانوروں کے انجکشن انسانوں پر استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 13  جولائی  2020 |

چنیوٹ(آئی این پی) پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ممنوعہ انجکشن کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ شہر کے سرکاری اسپتالوں میں ’وٹامن کے تھری‘ ممنوعہ انجکشن استعمال کیے جارہے ہیں، یہ انجکشن بیرون ممالک میں صرف جانوروں کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

پابندیکے باوجود انجکشن نجی کمپنیوں سے خرید کر استعمال کیا جارہا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے انجکشن پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اسپتالوں میں یہ انجکشن سرعام لگائے جارہے ہیں۔اس سے قبل بھی ملک میں متعدد ممنوعہ انجکشن کے استعمال کا انکشاف ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…