ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حبیب جان کا مبینہ ویڈیو میں رحمن ملک سے متعلق دعویٰ،سابق وزیر داخلہ کا ردعمل آگیا، خبر چلانے والے چینل کیخلاف بھی بڑی کارروائی کا اعلان

datetime 12  جولائی  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حبیب جان کا میرے عذیربلوچ سے ملنے کا دعویٰ جھوٹ کے سواکچھ نہیں اسے مسترد کرتا ہوں ۔سینیٹر رحمن ملک نے لندن میں وکیل کو حبیب جان اور من گھڑت خبر چلانے والے چینل کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

ترجمان نے کہا کہ رحمن ملک تمام زندگی کبھی بھی عزیر بلوچ سے نہیں ملے، حبیب جان کا مبینہ وڈیو میں رحمن ملک کے حوالے سے دعویٰ جھوٹ ہے، رحمن ملک نے بحیثیت وزیر داخلہ عزیر بلوچ کیخلاف کارروائی شروع کی، آصف زرداری کی منظوری سے رحمن ملک نے عذیر بلوچ کو بلیک لسٹ اور پابندیاں لگانے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…