منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

روزانہ کی بنیاد پر انفیکشنز میں ریکارڈ اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک بات کر دی

datetime 12  جولائی  2020 |

نیویارک(این این آئی )عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں نئی انفیکشنز میں 2 لاکھ 28 ہزار 102 کا اضافہ ہوا ہے، جو کہ ایک ریکارڈ اضافہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ادارے نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا کہ سب سے زیادہ

اضافہ امریکہ، برازیل، بھارت اور جنوبی افریقہ میں ہوا ہے۔اس سے قبل ریکارڈ اضافہ 4 جولائی کو دیکھا گیا تھا جو کہ 2 لاکھ 12 ہزار 326 تھا۔ڈبلیو ایچ او نے اب تک 1 کروڑ 21 لاکھ متاثرین رپورٹ کیے ہیں، جبکہ جان ہاپکنز یونیورسٹی یہ تعداد 1 کروڑ 23 لاکھ بتاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…