جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون عظمیٰ بخاری کے والد کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے

datetime 11  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کے والد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری اور والدہ شاہدہ مظفر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ن لیگ کی

سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔انہوں نے کہا زاہد حسین بخاری پارٹی سے وابستگی رکھنے والے بہادر، مخلص اور ایماندار شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے کہا کہ والد کی وفات بڑا صدمہ ہے۔ ہم سب عظمیٰ بخاری کے غم میں شریک ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…